NewTube

NewTube

Sign In

-30  

-15  

-5  

-1  

+1  

+5  

+15  

+30  




NonConformist

0

0

مایوسی سے بچنے کا مجرب ترین نسخہ - راضی برضا

  - 6:01

ذاتِ حق ﷻ کے حکم یا مصلحت کو بے چون و چرا قبول کرنے میں ہی عافیت ہے، نجات ہے۔ ذہنی و جسمانی صحت کی ضمانت ہے۔ غلبہ صرف خدا کا ہی ہے۔ خدا پہ غلبہ کی کوشش نہ کی جائے۔ صبر و شُکر، قانع جیسے الفاظ اپنے اندر وہ مرہم رکھتے ہیں جو مایوسی، بد دلی، ناامیدی، پست ہمتی سے محفوظ رکھنے کا سامان و سبب ہی نہیں بلکہ جسمانی صحت کی درستگی کے بھی ضامن ہیں۔ پروردگار بحقِ آئمہ معصومین علیہم السلام جُملہ مومنین و مومنات کی زندگیوں میں آسانیاں فراہم کرے۔ الٰہی آمین


0

0

0

0

0

Share on TwitterShare on Twitter


46 Views

Uploaded 2 years ago  

October 13th 2022  

File Size: 62 MB







No Comments Yet